مُشیر وزیراعلی پنجاب نواب فیصل حیات کا منڈی بہاؤالدین میں محرم الحرام کےانتظامات کا جائزہ

منڈی بہاؤالدین(جھنگ تیز نیوز)نواب فیصل حیات خان جبوانہ سیال مُشیر وزیراعلی پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر منڈی بہاؤالدین میں محرم الحرام کے حوالہ سے انتظامات کا جائزہ لیا۔اور سیکورٹی کے حوالہ سے مہر ناصر عباس سیال DPO منڈی بہاؤالدین نے بریفنگ دی اور روٹ کا بھی وزٹ کروایا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں