جھنگ(جھنگ تیزنیوز)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عاشورہ محرم کو پر امن بنانے کے لئے مختلف شہراؤں پرامن واک کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ایم پی اے جھنگ مولانا مسرور نواز جھنگوی نے بھی شرکت کی ان کے علاوہ صوبائی وزیر براۓ سپورٹسراۓ تیمور بھٹی، ڈی سی جھنگ ڈی پی او جھنگ و دیگر نے شرکت کی۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں