پیرمحل:اسسٹنٹ کمشنر محمد خالد گجر نے پولیو قطرے پلا کر پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

پیرمحل(جھنگ تیز):اسسٹنٹ کمشنر محمد خالد گجر نے   پولیو قطرے پلا کر  پانچ روزہ پولیو  مہم کا افتتاح کر دیا
تحصیل بھر میں 188ٹیمیں 75ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائیں گی
تمام افراد قومی فریضہ سمجھ کر اپنے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو قطرے پلائیں
اس وقت پاکستان اور افغانستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں پولیو ابھی باقی ہے
وہ دن دور نہیں جب پاکستان  بھی پولیو فری ملک بن جائے گا(ڈاکٹر بالک علی)

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں