جھنگ (جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جھنگ کے علاقہ بلال تبلیغی مرکز کے سامنے دو مو ٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح نے شام ڈھلے سیمنٹ کی دکان پر ڈکیٹی کی واردات کر دی اور فائرنگ کرتے ہوئے بھاگنے میں کامیاب ہوگئےتاہم فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈاکووں کی ڈکیتی کی واردات میں ڈھائی لاکھ کے مالی نقصان کی اطلاعات ہیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں