احمدپورسیال:سرسبز وشاداب پاکستان بنانے کے لیے شجر کاری

احمدپورسیال(عمران ریاض،نمائندہ جھنگ تیز) تفصیلات کے مطابق  سرسبز وشاداب پاکستان بنانے کے لیے شجر کاری مہم کے سلسلے میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر لائیوسٹاک کے دفتر اور سول وٹرنری ھسپتال احمدپورسیال میں شجر کاری کی جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر لایوسٹاک ڈاکٹر زاہد منظور. ڈاکٹر محمد عمران یوسف چوہدری عبدالوحید وی اے اور شہر کی سماجی شخصیت محمد شعیب بھٹہ ایڈوکیٹ چیرمین پریس کلب احمدپورسیال محمد ضیاالحق بهٹہ صدر پریس کلب محمد شبیر گجر نے شرکت کی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں