اٹھارہ ہزاری (نمائندہ جھنگ تیز)9 محرم الحرام کا ماتمی جلوس دوپہر 12 بجے امام بارگاہ حسینیہ قلندریہ چوک سے برآمد ہوا جوکہ اپنے روائتی راستوں سے گزرتا ہوا بھکر روڈ امام بارگاہ مسافرہ شام پہ اختتام پزیر ہو گاسربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی رضا کار تنظیم مختار فورس پاکستان 18-ہزاری 9 محرم الحرام پر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں دوسری طرف پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اے سی اٹھارہ ہزاری اسد عباس چانڈیہ صاحب، ایس ایچ او اٹھارہ ہزاری جب کہ مختلف حساس اداروں کے اہلکار بھی موجود تھے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں