یورپ(چیف اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما معاذ ناز نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور نامزد امیدور برائے قومی اسمبلی میڈم زرتاج گل وزیر کو الیکشن کی جیت پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ملکی سطح پر انتخابات میں کامیابی حاصل کی اب نئے پاکستان کے لئے جدوجہد شروع ہوئی اور انشاءاللہ بہت جلد نیا پاکستان بن جائے گا ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے تحریک انصاف کی جدوجہد جاری ہے عمران خان نے پاکستان سے ناسور اور کرپٹ سیاسی لیڈروں کا خاتمہ کیا الیکشن کی جیت پر پاکستان تحریک انصاف کے تمام مرد وخواتین کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہے کہ اللہ تعالی ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دیں اور چیرمین عمران خان ملک کے ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ہر مشن میں کامیاب کرے۔
زرتاج گل وزیر کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکبادپیش کرتے ہیں۔رہنما پی ٹی آئی معاذ ناز
یورپ(چیف اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما معاذ ناز نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور نامزد امیدور برائے قومی اسمبلی میڈم زرتاج گل وزیر کو الیکشن کی جیت پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ملکی سطح پر انتخابات میں کامیابی حاصل کی اب نئے پاکستان کے لئے جدوجہد شروع ہوئی اور انشاءاللہ بہت جلد نیا پاکستان بن جائے گا ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے تحریک انصاف کی جدوجہد جاری ہے عمران خان نے پاکستان سے ناسور اور کرپٹ سیاسی لیڈروں کا خاتمہ کیا الیکشن کی جیت پر پاکستان تحریک انصاف کے تمام مرد وخواتین کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہے کہ اللہ تعالی ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دیں اور چیرمین عمران خان ملک کے ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ہر مشن میں کامیاب کرے۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں