جھنگ (چوہدری شوکت،نمائندہ جھنگ تیزنیوز) جھنگ سول ہسپتال میں ایم پی اے جھنگ مولانا معاویہ اعظم کے زیر صدارت اپنے وفد کے ہمراہ اہم اجلاس ,
ایم ایس حبیب بو ٹر ایم پی اے جھنگ مولانا معاویہ اعظم کو بریفنگ دے رہے ہیں
اجلاس کے اختتام پر ایم ایس حبیب بوٹر نے مولانا معاویہ اعظم کو ہسپتال کے وارڈز کا دورہ کروایا

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں