ڈی پی او جھنگ شاکر علی داوڑ کا دفتر ڈی ایس پی ٹریفک کا دورہ

جھنگ(چوہدری فیصل، نمائندہ جھنگ تیز ) ڈی پی او جھنگ جناب شاکر علی کا دفتر ڈی ایس پی ٹریفک کا وزٹ ڈی ایس پی ٹریفک جھنگ نسیم اختر نے دفتر کا وزٹ کروایا اور بریفنگ دی اس موقع پر ٹریفک پولیس کا عملہ بھی موجود تھا۔ ڈی پی او صاحب نے کام میرٹ اور قانون کی مطابق کرنے کی ہدایات بھی کیں۔



Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں