اسلام آباد:توہین عدالت کیس ,عدالت نے نہال ہاشمی پر بجلی گرا دی

اسلام آباد: (جھنگ تیز) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کی معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک ماہ کی قید کی سزا سنا دی، پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گرفتار کر لیا۔ نہال ہاشمی عدالتی فیصلے کے بعد 5 سال کیلئے نا اہل ہوگئے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں