ماہرہ خان اور ریحام خان کا ملالہ یوسف زئی کے لیے پاکستانی واپسی پرنیک تمناﺅں کا اظہار

کراچی(آن لائن )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور چیئر مین تحریک انصاف کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو تقریباً ساڑھے 5 سال بعد وطن آمد پر خوش آمدید کہا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں