یورپ(نمائندہ اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف صدر خواتین ونگ برمنگھم رانی عارف نے کہا کہ نااہل وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کو بارہ سال ہوگئے حکومت کرنے کے بعد ووٹ کا تقدس یاد آ رہا ہے کھربوں روپے لوٹ لینے کے بعد اور اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کیلئے آج ووٹ کا تقدس آ رہا ہے ان لوگوں کا عجیب منطق ہے کہ عوام کو آج تک پینے کیلئے صاف پانی مہیا کر سکے گیا اور بجلی بھی مہیا نہ کر سکے بلکہ پورے ملک کو دہشت گردی اور مہنگائی کے طوفان نے لپیٹے رکھا اور آج پوری قوم کو انہوں نے مفلوج کر رکھ دیا ہے عوام بلوں کے چکروں میں ہی پڑی ہوئی ہے ایسے حکمرانوں کی کارکردگی کیا ہے جس طرح قومی دولت کو حکومت اور ان کے حواریوں نے دنوں ہاتھوں سے لوٹا، کاش یہ کچھ سہولت عوام کو بھی دے دیتے تو آج ان کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتے صدر خواتین ونگ برمنگھم رانی عارف نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ پوری قوم یہ جانتا ہے کہ پانامہ لیکس کے ان سودگروں نے کیا کیا گل کھلائے کھربوں روپے لوٹنے والا وزیر اعظم اور ان کے حواری بار بار کہہ کر کہ"ہمیں کیوں نکالا" کسی کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔
Home
انٹرنیشنل
تازہ ترین
کئ سالوں سے حکومت اور لوٹ مار کے بعد حکمرانوں کو ووٹ کا تقدس یاد آگیا.رانی عارف
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں