تھانہ احمد پور سیال کے علاقہ میں شخص کی لاش برآمد

احمدپورسیال (نمائندہ جھنگ تیز )تھانہ احمدپورسیال کے علاقہ دربار حضرت پیرعبدالرحمن کے نزدیک سے ایک شخص کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ احمدپورسیال کے علاقہ پیر عبدالرحمن کے نزدیک سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس تھانہ احمدپورسیال موقع پر پہنچ گئی۔اہل علاقہ نے امام ولد شیر کے نام سے شناخت کی اور بتایا کہ وہ نشے کا عادی تھا اور نواحی علاقہ چک نورنگ شاہ کا رہائشی ہے پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر ورثاء کو پہنچا دی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں