اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری اسد عباسنے آج چناب کالج اٹھارہ ہزاری کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے پودے لگا کر درخت لگاؤ مہم میں حصہ لیا اور کالج کی خوبصورتی کے لئے 75 پودوں کےتحفے کالج انتظامیہ کو پیش کئے. اس دوران کالج کے طالب علموں نے بھی اس سرگرمی میں حصہ لے کراسسٹنٹ کمشنر اسد عباس کی حوصلہ افزائی کی۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا چناب کالج کا دورہ،شجر کاری کے لئے 75 پودوں کا تحفہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)













0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں