گڑھ مہاراجہ(محمدعمر فاروق،نمائندہ جھنگ تیز) جھنگ کے حلقہ این اے114 کے نو منتخبممبرنیشنل اسمبلی صاحبزادہ محبوب سلطان کی والدہ وفات پا گئیں، تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ مقبول سلطان،ممبرنیشنل اسمبلی این اے114 صاحبزادہ محبوب سلطان،اور چئیرمین یونین کونسل دربارسلطان باہو صاحبزادہ حبیب سلطان کی والدہ بقضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 12اگست دن 2بجے دربارعالیہ حضرت سلطان باہو پہ پڑھائی جائے گی،
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں