بہاولنگر(رشید الرحمن،نمائندہ جھنگ تیز)میڈم عمارہ اطہر ڈی پی او بہاولنگر تعینات کر دی گئیں۔وہ پہلےایس پی سیکیورٹی لاہور تعینات تھیں جہاں سے اُن کا تبادلہ کرکےبہاولنگر تعینات کیا گیاہے بہاولنگر میں بطور ڈی پی او چارج سنبھالیں گیاس پہلے میڈم عمارہ اطہرایس پی صدر ماڈل ٹاؤن خوشاب اور ایس پی لوئر مال رہیں ہیں۔میڈم عمارہ اطہر ایس ایس پی اطہر وحید کی مسز اور ایڈیشنل آئی جی رانا عابد سعید کی صاحبزادی ہیں....
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں