چنیوٹ (جھنگ تیز) ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی نے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ قانون کو عاصمہ جہانگیر کے نام سے منسوب کرنے کی قرار داد اسمبلی میں پیش کرنے کی مذمت کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے مسلمان ارکان اس قرار داد کو بھاری اکثریت سے مسترد کر کے اسلام سے محبت کا ثبوت دیں جبکہ شعبہ قانون کو آپا نثار فاطمہ کے نام سے منسوب کیا جائے ۔
Home
تازہ ترین
چنیوٹ
قومی
چنیوٹ:پنجاب یونیورسٹی کا شعبہ قانون آپا نثار فاطمہ کے نام سے منسوب کیا جائے ،مولانا الیاس چنیوٹی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں