فیصل آباد( خالد پرویز،نمائندہ جھنگ تیز نیوز) جڑانوالہ تھانہ صدر کے ایس ایچ او مہر ریاض اٹھوال نے باپ کے قاتل کو پکڑ کر کارواہی شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر قانون ثناءاللہ کے شہر میں بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل ۔پولیس کی تفشیش کے دوران ملزم سے انکشاف ھواکہ مقتول کے بیٹے تنویر نے اپنی دوست کو ادھار دیے گیے 10 ھزار روپے کی واپسی کا تقاضا کرنے پر اپنے باپ کو قتل کیا۔جڑانوالہ 63 گ ب کے رہاشی اکرم کو 24 مارچ کو نا معلوم افراد نے فاہرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔جو کچھ روز بعد سول ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں