آر پی او فیصل آباد اور ڈی پی او جھنگ کی کرائم میتنگ

جھنگ(نمائندہ جھنگ تیز)ریجن پولیس آفیسر فیصل آباد غلام محمود ڈوگر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ شاکر حسین داوڑ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جھنگ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد. کرائم مٹینگ میں ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ امتیاز محمود، ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انچارج ہومیسائیڈز نے شرکت کی. دوران مٹینگ ریجن پولیس آفیسر فیصل آباد نے موٹر سائیکل چوروں، جواء کے اڈوں، منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنانے کی سختی سے ہدایت کی اور زیر تفتیش مقدمات کو جلداز جلد یکسو کرنے، ٹریس مقدمات کو فوری حل کرنے، مال مسروقہ زیادہ سے زیادہ برآمد کرنے، ناجائز اسلحہ فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کا حکم دیا.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں