جھنگ(جھنگ تیز نیوز)حکومت کی جانب جھنگ میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا مہم کے آغاز پر ڈی ایچ کیو جھنگ میں ایک ہزار پودے لگائے جائیں گے ۔ ایم ایس ڈاکٹر حبیب بٹر، ماہر امراض قلب ڈاکٹر سکندر ذولقرانین، آئی ٹی آفیسر ڈی ایچ کیو اقبال احمد پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا ۔شجر کاری کے اس موقع پر جھنگ کے صحافی بھی موجود تھے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں