حکومت نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا
حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 21 اگست سے 23 اگست تک چھٹیوں کی سمری منظور کرلی ہے۔ منگل، بدھ اور جمعرات تین دن کیلئے عید کی تعطیلات ہوں گی۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں