بھارت بیس بال فیڈریشن نے دورہ پاکستان پررضامندی ظاہر کردی

لاہور(آن لائن)پاکستان اور بھارت بیس بال فیڈریشن کے حکام کی تائیوان میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان بیس بال فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔
صدر بیس بال فیڈریشن فاخرشاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت کی انڈر12ٹیمیں ایشین چیمپین شپ میں حصہ لے رہی ہیں اور پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کی دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی جس میں بھارتی فیڈریشن نے دورہ پاکستان پررضامندی ظاہر کردی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں