جھنگ(جھنگ تیز) 14 سالہ مہتاب سکنہ11 \ 12 A بلاک 10 دن سے لاپتہ ھے بچہ جامعہ علوم الشریعہ اسٹیشن چوک کا طالبعلم ھے بچہ گھر سے مدرسہ گیا مگر تاحال واپس نہ آیا ھے پولیس رپٹ درج کرنے کے بعد اب تک بچے کا سراغ لگانے میں ناکام ھے لواحقین کا کہنا ھے ہم بہت پریشان ہیں پولیس کا رویہ بھی درست نہ ھے لواحقین کا وذیر اعلی پنجاب و دیگر ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ھے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں