جھنگ ( جھنگ تیز نیوز) ڈی پی او جھنگ شاکر حسین داوڑ تھانہ نے کوتوالی کا اچانک دورہ کیا، ڈی پی او نے اس موقع پر تھانہ کے رجسٹرارت, ریکارڈ کی جانچ پڑتال، فرنٹ ڈیسک، حوالات، میس, مال خانہ، بارک کنسٹیبلان کا معاینہ کیا. اور مختلف امور میں ایس ایچ او اور محرر تھانہ کو ضروری ہدایات جاری کیں.
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں