تفصیلات کے مطابق : (رپورٹ : سید خلیل الرحمٰن شاہ )
مونگی بنگلہ پولیس کی کارروائی نواحی گاؤں چک نمبر 243 گ ب سے خانہ بدوش کی ریڑیوں سے 36گدهوں کی کهالیں برآمد
ملزمان گدهوں کا گوشت فروخت کر کےریڑیوں پر کهالیں لاد کر فرار ہو رہے تهے کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو حراست میں لے لیا اور 3 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
36گدهوں کا گوشت شہر میں فروخت کر دیا.ملزمان کا اعتراف جرم اور پولیس تفتیش کر رہی ہے. .....
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں