شورکوٹ (نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز)تحصیل چوک گلی نمبر 2 کے قریب ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر جس کے نتیجہ میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ریسکیو 1122شورکوٹ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے فوری طور پر طبی امداد دی ۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں