جرمن(جھنگ تیز)یورپی انٹرنیشنل میڈیا کے چیف اور اردو گلوبل نیٹ ورک یورپ کے ایڈیٹر معروف صحافی اکرام الدین نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور سابقہ وزیر تعلیم سردار حسین بابک کے والد محمد کریم بابک سابق صوبائی وزیر کے بھائی شمیم شاہد صدر آل یونین جرنلسٹ اور تحصیل ناظم گلزار حسین بابک کے والد محترم مستقیم خان کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں.
گلاسکو(جھنگ تیز) گلاسکو یوکے کے معروف بزنس مین اور کاروباری شخصیت میاں صغیر عالم رامے نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور سابقہ وزیر تعلیم سردار حسین بابک کے والد کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں