1965 کی جنگ کے سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے


اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 1965 کی جنگ کے دوران سپاہی مقبول حسین زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد بھارتی فوج نے انہیں جنگی قیدی بنا لیا تھا، سپاہی مقبول حسین 40 سال بھارتی جیلوں میں قید رہے اور 2005 میں انہیں رہائی ملی، سپاہی مقبول حسین کو ستارہ جرت سے بھی نوازا گیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں