سیالکوٹ (خلیل احمد فاروقی،جھنگ تیزنیوز) ائیرپورٹ ذرائع کیمطابق28ستمبر 12بجے دوپہرسے لیکر30ستمبر تک سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر رن وے مرمت کے لئے بند کردیا جائے گا جسکی وجہ سے متعدد ائیرلائنز اپنے مسافروں کو پہلے ہی لاہور و دیگر ائیرپورٹ منتقل کرنے کے پیغامات بھیج رہی ہے اور سیالکوٹ سے ہی جانے کے خواشمند مسافروں کو28ستمبر سے پہلے یا پھر30ستمبر کو جانے کا مشورہ دیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے گلف ائیرلائن، امارات ائیرلائن و دیگر نے28سے30ستمبر کی بکنگ والے مسافروں اور ٹریولز ایجنٹس کو سرکلر کے ذریعے آگاہ کردیا ہے۔
سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر رن وے مرمت کے لئے تین روز کے لئے بند رہے گا ۔
سیالکوٹ (خلیل احمد فاروقی،جھنگ تیزنیوز) ائیرپورٹ ذرائع کیمطابق28ستمبر 12بجے دوپہرسے لیکر30ستمبر تک سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر رن وے مرمت کے لئے بند کردیا جائے گا جسکی وجہ سے متعدد ائیرلائنز اپنے مسافروں کو پہلے ہی لاہور و دیگر ائیرپورٹ منتقل کرنے کے پیغامات بھیج رہی ہے اور سیالکوٹ سے ہی جانے کے خواشمند مسافروں کو28ستمبر سے پہلے یا پھر30ستمبر کو جانے کا مشورہ دیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے گلف ائیرلائن، امارات ائیرلائن و دیگر نے28سے30ستمبر کی بکنگ والے مسافروں اور ٹریولز ایجنٹس کو سرکلر کے ذریعے آگاہ کردیا ہے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں