لاہور(جھنگ تیز)سٹی 42 سے کیرئر کا آغاز کرنے والی خاتون اینکر غریدہ فاروقی نے کراچی کے آج نیوز کو چھوڑ کر ایک بار پھر لاہور ہی کے نیوزچینل جی این این کو جوائن کرلیا ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے۔۔ غریدہ فاروقی اور جی این این کے درمیان معاملات ڈن ہوچکے۔۔پی ٹی وی، دنیانیوز، سما، ایکسپریس اور جیونیوزکے بعد جی این این اب ان کا اگلا چینل ہوگا۔۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں