جھنگ(نمائندہ جھنگ تیز)روٹری کلب کے زیر اہتمام محکمہ خوراک کے دفتر میں شجر کاری مہم کا آغاز کیاگیا ۔
شجر کاری مہم کا آغاز ڈپٹی کمشنر شوکت علی اور چئیر مین ضلع کونسل بابر خان سیال نے پودے لگاکر کیا. اس موقع پر مقامی صحافیوں اور این جی او کے عہدے داروں نے بھی مختلف اقسام کے پودے لگائے۔ اس موقع پر چئیر مین ضلع کونسل بابر خان سیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ روٹری کلب نے 20۔ ہزار پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے اور ضلع کونسل نے 50۔ ہزار پودے لگانے کا ٹارگٹ مقرر کیا ہے جسے پورا کر کے جھنگ کو سرسبزوشاداب بنایا جائے گا ۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں