جھنگ:ڈی پی او آفس میں پی آر او دفتر کا قیام

جھنگ(جھنگ تیز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ شاکر حسین داوڑ نے ڈی پی او دفتر میں خصوصی طور پر pro دفتر بنا دیا اس سے پہلے باقاعدہ دفتر نہ تھا یہ ڈی پی او جھنگ کا احسن اقدام ہے۔جس سے صحافیوں اور پولیس کے درمیان۔ورکنگ مزید بہتر ہو گی جھنگ پولیس۔کے ترجمان۔پی آر او سب انسپکٹر شاہد امیر لدھیانہ سیال ان۔کی ٹیم۔علی۔عباس کھوکھر محمد فیصل عرفان۔حیدر  نے بتایا کہ صحافی معاشرے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اور جو صحافی دونوں طرف کا موقف دے وہ اچھے صحافی ہونے کی نشانی ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں