اٹھارہ ہزاری (تحصیل رپورٹر)پی ڈبلیو ایس کی جانب سے تعلیم آگاہی واک کا اہتمام، آگاہی واک رشید پور ، واصو آستانہ اور جبوانہ کے علاقوں میں کی گئی، تفصیلات کے مطابق این جی او پی ڈبلیو ایس کے زیر اہتمام تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ایک آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ، آگاہی واک تحصیل کی تین یونین کونسل رشید پور ، جبوانہ ، واصو آستانہ میں کی گئی جس میں پی ڈبلیو ایس کے رضاکار، اے ای اوز، اساتذہ اور علاقہ کے معززین نے شرکت کی۔۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری :پی ڈبلیو ایس کی جانب سے تعلیم آگاہی واک کا اہتمام
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں