شورکوٹ(نوید احمد ،نمائندہ جھنگ تیز) نواحی علاقہ شاہ صادق نہنگ کے قریب کچی پکی نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ ریسکیو 1122شورکوٹ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے لاش کو نکال کر مقامی پولیس کے حوالے کردیا مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں