شورکوٹ (جھنگ تیز نیوز)شورکوٹ میں چاچا پی ٹی آئی کی آمد ۔چاچا پی ٹی آئی شوکت علی کی اوچ شریف سے بنی گالہ بذریعہ سائیکل روانگی جگہ جگہ استقبال ملتان ،کبیر والا شورکوٹ،جھنگ ،سرگودھا ،گوجرانوالہ،گجرت اوراسلام آباد میں بنی گالہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات کریں گے اور حلف برداری کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں