گورنمنٹ ہائی سکول واصو آستانہ کا میٹرک سال 2018کا رزلٹ نمایاں

اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ہائی سکول واصو آستانہ کا میٹرک سال 2018کا رزلٹ نمایاں رہا ،نعمان مشتاق نے 1079نمبر لیکر ضلع بھر کے پبلک سکولز میں پہلی پوزیشن جبکہ رضوان حیدر نے 1077نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی سکول ہذا کے 74طلباء نے اے پلس گریڈ جبکہ 53طلباء نے اے گریڈ میں کامیابی حاصل کی جو کہ ضلع بھر کے سکولز کے مقابلے میں نمایاں ہے عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول واصو آستانہ کے سٹاف کو ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں