جھنگ(چوہدری فیصل،نمائندہ جھنگ تیز ) ضلعی انتظامیہ کی جانب سےجھنگ میں فلڈ کی آمد کے پیش نظر جھنگ سرگودھا روڈ حفاظتی بند پر مٹی ڈالنے اور مضبوظ کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور فلڈ کی صورت حال کو کنٹرول کرنے کیلیۓ ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں