"میٹھے بن کہ لٹ لیندے" گیت عیدالضحی پر ریلیز ہوگا


سنگر اکمل بسرا کے نیے گیت نے دھوم مچا دی۔
یورپ(چیف اکرام الدین)عمان میں مقیم پاکستانی سنگر اکمل بسرا کا نیا گیت میٹھے بن کہ لٹ لیندے کی ریکارڈنگ مکمل۔ عید الضحی پر ریلیز ہوگی جس کی ریکارڈنگ 2016 میں ہوگئ تھی جو کسی مصروفیات کی وجہ سے ریلیز نہ ہو سکا سنگر اکمل بسرا نے یورپی انٹرنیشل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ مجھے امید ہے کہ میرے پہلے گیتوں کی طرح یہ گیت بھی عوام اور میرے چاہنے والوں کو بہت پسند آئے گا انہوں نے مزید کہا کہ نیے گیت کو پاکستان کی انٹرنیشل کمپنی TP.Gold ریلیز کرے گی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں