اٹھارہ ہزاری،گورنمنٹ رورل ڈسپنسری دوسہ کالونی کی حالت زار محکمہ صحت کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر ) محکمہ صحت کی جانب سے کیے جانے والے دعوے صرف دعوے ہی ثابت ہوئے ہزاروں کی آبادی کو مستفید کر نے والی گورنمنٹ رورل ڈسپنسری بنیادی سہولیات سے تاحال محروم نظر آتی ہے سرکاری ڈسپنسری کی عمارت کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہے جگہ جگہ دراڑیں پڑنے کے باعث عمارت کسی بھی وقت گرسکتی ہے
جس سے کوئی بڑا حادثہ رونما ہونے کا خدشہ ہے ڈسپنسری میں ادویات دستیاب ہی نہیں ہیں علاقہ مکینوں کا الزام ہے کہ ڈسپنسری میں آنے والے مریضوں سے ادویات کی قیمت اور 20روپے فیس فی مریض وصول کیجاتی ہے
علاقہ مکینوں نے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ صحت مند پنجاب کی پالیسی کے تحت یونین کونسل دوسہ کالونی کی ہزاروں افراد پر مشتمل آبادی بھی مستفید ہوسکے۔۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں