یوم آزادی پر اپنے پیارے وطن کو ایک درخت کا تحفہ دیں،ڈاکٹر مہار اختر حسین

اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر )یوم آزادی پر اپنے پیارے وطن کو ایک درخت کا تحفہ دیں،آپ کے ہاتھ سے لگا ایک پودا موسم میں موثر تبدیلی لائے گا۔ان خیالات کا اظہار ڈی ایچ او ایچ آر ایم جھنگ ڈاکٹر مہار اختر حسین خان نے جھنگ تیز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انکا کہنا تھا کہ درخت لگانے سے بارشیں زیادہ اور زیر زمین پانی کی سطح اوپرآئے گی زمین کی زرخیزی بڑھنے سے ملک میں خوشحالی آئے گی اور ماحولیاتی آلودگی کم ہونے سے معاشرہ صحت مند ہو گا انکا مزید کہنا تھا کہ اس دفعہ یوم آزادی کے موقع ایک پاکستانی ،ایک درخت اور سر سبز پاکستان ،خوبصورت پاکستان کے ذریعے نئی تاریخ رقم کریں ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں