شورکوٹ(محمد نوید احمد عطاری،نمائندہ جھنگ تیز نیوز)گھریلو ناچاقی کی بنا پر نوجوان نے تیزاب پی لیا تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ ککی نو کے رہائشی فیاض نے گھریلو ناچاقی پر تیزاب پی لیا ریسکیو 1122نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر مریض کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں