نو منتخب ایم پی اے جھنگ کی طرف سے "یوم فتح" منایا گیا

حضرت مولانا معاویہ اعظم کی پی پی 126 سے شاندار کامیابی پر "یوم فتح" منایا گیا.
جھنگ(نمائندہ جھنگ تیز نیوز)مولانا معاویہ اعظم کی پی پی 126 سے شاندار کامیابی پر اقبال میرج ہال جھنگ صدر میں "یوم فتح"منایا گیا جس میں اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی اور اہلسنت والجماعت کے صدر علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی.
تقریب کا مقصد کارکنوں ورکروں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا کہ جنہوں نے دن رات محنت کرکے اس کامیابی میں ساتھ دیا قائداہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی نے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ جلد ہم این اے 115 کی عوام کے لئے بھی پروقار تقریب کا اہتمام کرینگے.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں