اٹھار ہزاری ( ستاف رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم کے چھاپے ، 4 کلینکس سیل ، تفصیلات کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم نے گزشتہ روز تحصیل اٹھارہ ہزاری کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر جعلی ڈاکٹر زکے چار کلینکس سیل کر دئیے ہیں ، سیل کیے گئے کلینکس میں منصب ڈینٹل کلینک ، لیاقت کلینک ، منظور کلینک شامل ہیں ۔کاروائیاں ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈاکٹر خالدکی جانب سے کی گئیں ان کا کہنا تھا کہ جن کے کلینکس سیل کیے گئے ہیں وہ ضابطہ کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں