اٹھار ہزاری (سٹاف رپورٹر )کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق ، چالیس سالہ افضل کو ویلڈنگ کرتے ہوئے کرنٹ لگا ، ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا ، متوفی پانچ بچوں کا باپ تھا ، تفصیلات کے مطابق اوچگل امام کا رہائشی محمد افضل ربانی جس نے اپنے گھر کے ساتھ ہی ویلڈنگ کی دکان بنا رکھی تھی گزشتہ روز دوران کام اسے کرنٹ لگ گیا ، زخمی کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ،متوفی پانچ بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل تھا ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں