چیف جسٹس آف پاکستان چوہدری ثاقب نثار لاہور سے جھنگ روانہ

اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان چوہدری ثاقب نثار لاہور سے دربار حضرت سلطان باہو(رح) پرحاضری دینے کے لئے روانہ ہوگئے.اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار دوپہر تین بجے گڑھ مہاراجہ میں دربار سلطان باہو پر حاضری دیں دوسری جانبضلع جھنگ کی انتظامیہ نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں.

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں