حلقہ این 114 میں مسترد شدہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شام تک مکمل کر لیا جائے گا

اٹھارہ ہزاری( جھنگ تیز نیوز ) مخدوم فیصل صالح حیات کی جانب سے دوبارہ گنتی کی درخواست کا عمل پورا ہو گیا ہے دس مبینہ بیگز کی گنتی میں 86 ووٹوں کا فرق سامنے آگیا  خیال کیا جا رہاہے کہ 114 کےسارے پولنگ اسٹیشن کے بیگ کی دوبارہ گنتی ہو گی جبکہ  این اے 114 میں مسترد شدہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے 10پولنگ اسٹیشن کی دوبارہ گنتی مکمل کر لی گئی ہے جس میں پی ٹی آئی کے محبوب سلطان 582 ووٹ سے کامیاب قرارپائے۔ریٹرنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ12 ہزار سے زائدمسترد شدہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شام تک مکمل کر لیا جائے گا.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں