اٹک(نمائندہ جھنگ تیز نیوز)25 جولائی کا سورج ہماری کامیابی کا دن ہو گا ۔اٹک کے گنجان آباد علاقے دارلا سلام کالونی میں کانر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اور جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس سلسلے میں عوام سے خطاب کرتے ہوۓ اقبال ملک کا کہنا تھا کہ ہمارے جلسے جلوسوں میں لوگ با وضوع شریک ہوتے ہیں عوام کی یہ خوش نصیبی ہے کہ انہیں ایم ایم اے جیسی ایماندار قیادت ملی ہے کہ جس میں نہ کوٸ کرپشن کا الزام ہے نہ کوٸ آف شور کمپنی ۔یہ لوگ خود اپنی جیبوں سے پیسے لگاکر مہم چلاتے ہیں۔ان کی ایمانداری کا ڈنکہ مخالفین بھی کرتے ہیں۔اگر عوام اسی طرح عزت بخشتے رہے تو وہ دن دور نہی جب کراچی سے کشمیر تک ہماری اسلامی حکومت کا نعرہ لگے گا ۔اقتدار میں آ کر ہم عوام کے بنیادی مساٸل حل کریں گےآج کی اداروں کی خستہ حالی آپ سب کے سامنے ہے اس ملک کا حقیقی نظام صرف ایم ایم اے ہی چلا سکتی ہے عوام کی خدمت کا جزبہ ہم میں موجود ہے کیوں کہ بغیر اقتدار کے بھی ہم نے عوام کی ایسی خدمت کر رکھی ہے کہ عوام خود چل کر ہماری مہم میں حصہ لے رہے ہیں ہمارہ مشن اداروں کو با اختیار بنا نا ہے اور عوام کا براہراست اثرورسوخ اداروں کے ساتھ منسلک کرنا ہے ۔میٹنگ سے اقبال ملک کے علاوہ دیگر قا ٸدین نے بھی خطاب کیا ۔
اٹک کی عوام نے ایم ایم اے کے حق میں فیصلہ سُنا دیا۔اقبال ملک

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں