احمدپورسیال(نمائندہ جھنگ تیز نیوز)این اے 116 میں مولانا آصف معاویہ کا راستہ روکنا کسی کے بس کا روگ نہیں۔25 جولائی کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گےان خیالات کا اظہار بنگلہ یاسمین کی معروف سماجی شخصیت حاجی رفیق احمد بھٹہ نے اپنے بیان میں کیا۔ انکا کہنا تھا کہ الحمداللہ اہلسنت والجماعت پورے ملک کی طرح حلقہ این اے116 میں بھی اپنا مضبوط ووٹ بنک رکھتی ہے جس بنا پر جماعت کے مرکزی رہنما صاحبزادہ آصف معاویہ کو حلقہ این اے 116 میں کامیاب کروائیں گے۔مخالفین کے تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود عوام مولاناآصف معاویہ سیال کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 25 جولائی کو مولانا کو سیاست سے نکالنےکی باتیں کرنے والے خود گمنام ہوجائیں گے
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
مولانا آصف معاویہ سیال کا راستہ روکنا کسی کے بس کا روگ نہیں۔حاجی رفیق احمد بھٹہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں