احمد پور سیال کے علاقہ میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے

احمدپورسیال(جھنگ تیز نیوز) احمد پور سیال کے علاقہ میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کی شناخت زرینہ 65 سالہ جبکہ 70 منظور حسین کے ناموں سے ہوئی۔حملہ آوروں نےگھر میں داخل ہوکر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں