جھنگ(جھنگ تیزنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین آج جھنگ میں جلسہ سے خطاب کریں گے اور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا،جھنگ میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں اور پنڈال کو پارٹی پرچموں اور بینرز سے سجا دیا گیا،جلسے کے لئے 20 فٹ اونچا،40 فٹ چوڑا اور 60 فٹ لمبا سٹیج تیار کر دیا گیا،جلسہ گاہ میں 15ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں۔خواتین کے لئے الگ اکلوژربنایا گیا۔ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان جھنگ کے علاوہ فیصل آباد اور سیالکوٹ میں آج جلسوں سے خطاب کریں گے۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ میں عمران خان کے جلسہ کی تیاریاں۔15ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)





0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں